کراچی(صباح نیوز) کراچی کی ملیر کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مریم نواز اور رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، ایف آئی آر کیلئے پولیس سے رابطہ کیا لیکن درخواست ہی وصول نہیں کی گئی۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ مریم نواز اور رانا ثنا کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ن لیگ کے وکیل نے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے مسترد کی جائے۔بعدازاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پرفیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی
لاہور پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے...
لاہوروزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے واضح کیا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب اپنے آئینی حق سے کسی...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی مخدوش...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آ باد گلوبل ٹیررزم انڈیکس2026 میں پا کستان دہشت گردی کے شکار ممالک میں سر فہرست ہے،2025میں پا کستان میں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے مابین پیر کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر...