فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائی؟، پرویزالٰہی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے۔انہوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کے چھاپے پر اپنے سوشل میڈیا پیغام میں فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات الیکشن کے لئے کر رہے ہیں یا این آر او کے لئی مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں فواد صاحب!، آپ کا خیال ہے مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائےا نہوں نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، جس نے پنجاب کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور پیسے لے کر ملک سے بھاگ گیا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر خزانہ مزمل اسلم کی بانی...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لھذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17 جون 2026 کو ہو گی ۔یومِ...
مردان، اسلام آباد مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ شہید اور دو...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2026-27 کے فنانس بل میں مختلف شعبوں کو دی جانے والی ٹیکس رعایتوں کے درست اعداد و...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
لاہور قائمہ کمیٹی قانون سازی ، پنجاب میں گورننس، نظام کی بہتری کیلئے بڑے اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ۔ پنجاب...
اسلام آباددنیا بھر سے پیغامات میں امریکہ ایران کے مابین جنگ میں پاکستان کا ذکر کامیاب ثالثی کی اہمیت کے...