لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے اپنوں سے شکوہ کر تے ہوئے کہاکہ پولیس نے جو کیا سو کیا لیکن اپنوں نے بھی کم نہیں کیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربیان میں سالک حسین نے کہاکہ پرویز الہی کی سالی جو میری پھوپھو ہیں، نے پولیس کو بتایا کہ پرویز الہی صاحب ہمارےیعنی شجاعت کے گھر موجود ہیں اور کہا وہ اندر ہی ہیں، توڑو دروازہ۔سالک حسین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے جو کیا سو کیا لیکن اپنوں نے بھی کم نہیں کیا۔
لاہور پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے...
لاہوروزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے واضح کیا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب اپنے آئینی حق سے کسی...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی مخدوش...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آ باد گلوبل ٹیررزم انڈیکس2026 میں پا کستان دہشت گردی کے شکار ممالک میں سر فہرست ہے،2025میں پا کستان میں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے مابین پیر کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر...