اسلام آباد(مہتاب حیدر) تمباکو کے ایک بین الاقوامی برانڈ نے پاکستان میں اپنا کاروبار 25فیصد تک محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رواں مالی سال میں سگریٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی کی شرح 200 فیصد تک کردی گئی ہے۔ مذکورہ بین الاقومی برانڈ نے ایف بی آر کو آگاہ کیا ہے کہ وہ 17میں سے اپنی 4سگریٹ ساز اور پیکنگ مشینیں جو بیرون ممالک سے منگوائی گئی تھی، انہیں یہاں سے برآمد کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ بڑے پیمانے پر مصنوعات سازی (ایل ایس ایم) کے مطابق سگریٹ سازی میں 50فیصد کمی واقع ہوگئی ہے۔
کراچی سونے کی قیمت میں 1600روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی کی قیمت 50 روپے فی تولہ کم ہو گئی ،عالمی مارکیٹ میں سونے...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی ،یورو کی...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، آئی ایم ایف کی نئی شرائط کا بیان سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں میں...
کراچی حکومت سندھ محکمہ بلدیات کی جانب سے بلدیاتی اداروں میں تنخواہوں کے علاوہ ہر قسم کی ادائیگیوںپر پابندی...
اسلام آباد ملک کے دوسرے صوبائی دارالحکومتوں کے ساتھ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کا انٹرنیشنل ائرپورٹ دن...
کراچی جامعہ کراچی نے معروف ماہر امراض جلد سید تنویر حیدر کو بعد از مرگ زبانی امتحان کے بغیر کیمیاء میں ایم فل...
نیویارک جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا...
اسلام آباد پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کو بتایاگیاکہ کامسیٹس یونیورسٹی کے ڈیفالٹر سکالرز سے کروڑوں روپے کی...