کوئٹہ (اے پی پی)آئی جی پولیس آفس میں یاد گار شہداء کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل آصف غفور آئی جی بلوچستان نے یاد گار شہدا پر پھولوں کاگلدستہ چڑھایا اور سلامی دی قیام امن کے لئے پاک فوج کے کردار کو سراہا ،تقریب میں صوبائی وزیرداخلہ ضیاء لانگو چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سمیت اعلیٰ عسکری وسول حکام سمیت شہدا کے لواحقین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے گئے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبے میں قیام امن کے لئے پاک فوج کی قربانیون کو سراتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی بدولت سے بلوچستان میں امن قائم ہوا ہے۔ وزیر اعلی ٰبلوچستاننے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کہا کہ احتجاج کی آڑ میں بندوق اٹھانا قابل مذمت ہے۔ تقریب سے آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور کی قربانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ان کی قربانیوں کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے ،پاک فوج ایف سی پولیس لیویز سمیت دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں سے امن قائم ہوا شہداءکے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
لاہورلاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق صوبائی وزیر بلال یاسین پر قاتلانہ...
لاہور قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 5جون کو...
لندن بورن متھ پائر میں سمندر سے نکالے جانے کے بعد 12سالہ لڑکی اور 17سالہ لڑکا ہلاک ہو گئے۔ ایمرجنسی سروسز کو...
لاہور نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ا قتدار اور کرسی کے حصول...
راولپنڈی لاہور میں 9 مئی کوجلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطوں کی مزید...
لاہور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جو فواد چوہدری کررہے ہیں میں اس میں سرگرم نہیں ہوں۔...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر ممنوعہ فنڈنگ کیس پایہ تکمیل...
اسلام آ باد پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو...