نارووال( این این آئی)نارووال میں مقیم سکھ کمیونٹی کی طرف سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سکھ کمیونٹی کے علاہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی رنسیوال پھاٹک سے لے کر جسڑ بائی پاس تک نکالی گئی ،شرکا نے پاک فوج کے حق میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے نعرے درج تھے۔ریلی کی قیادت سابق لیگی ایم پی اے سکھ رہنما سردار ر میش سنگھ اروڑا نے کی ۔ریلی کے شرکا کے پاک فوج، آرمی چیف زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔
لاہورلاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق صوبائی وزیر بلال یاسین پر قاتلانہ...
لاہور قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 5جون کو...
لندن بورن متھ پائر میں سمندر سے نکالے جانے کے بعد 12سالہ لڑکی اور 17سالہ لڑکا ہلاک ہو گئے۔ ایمرجنسی سروسز کو...
لاہور نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ا قتدار اور کرسی کے حصول...
راولپنڈی لاہور میں 9 مئی کوجلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطوں کی مزید...
لاہور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جو فواد چوہدری کررہے ہیں میں اس میں سرگرم نہیں ہوں۔...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر ممنوعہ فنڈنگ کیس پایہ تکمیل...
اسلام آ باد پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی عدالتی حکم کے باوجود دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو...