اسلام آباد(جنگ رپورٹر)مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے 27مئی کو 4 افراد کو طلب کرلیا ہے،صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری، ایڈووکیٹ طارق رحیم، صحافی عبدالقیوم اور نجم ثاقب شامل،مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں قائم تین ر کنی انکوائری کمیشن نے اپنی کاروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے 4 افرادکو 27مئی کو طلب کر لیا ہے جن میں صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری، ایڈووکیٹ طارق رحیم، صحافی عبدالقیوم اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا بیٹا نجم ثاقب شامل ہیں۔
مالدیپمالدیپ میں چین دوست اوربھارت مخالف حکمران جماعت بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئی،صدر معیزو کی پیپلز نیشنل...
تہرانایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے...
کراچیایرانی صدر کی آمد کے پیش نظر شاہراہ قائدین اور نمائش چورنگی سے تبت سنٹر تک ایم اے جناح روڈکی ٹوٹ پھوٹ کی...
کراچیکراچی میں طویل عرصے بعد کسی سربراہ حکومت کی آمد ہو گی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے کراچی کے دورے کو...
کراچیاسرائیلی فضائی حملے میں شہید فلسطینی خاتون کے رحم میں موجود بچی کو بچا لیا گیا ۔غیرملکی خبر رساں اداروں...
اسلام آباد ماڑی پیٹرولیم نے ماڑی فیلڈ کے کنویں شوال-1سے تیل کے اہم ذخائر دریافت کر لئےکنویں سے یومیہ 1،040...
اسلام آباد احتساب عدالت کی جانب سے نیب کیس میں صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ‘جج نے...
اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے فارسی میں گفتگو کی ۔وزیرِ اعظم...