کراچی ( نمائندہ جنگ) بیرونی ادائیگیوں کے باعث ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 11 کروڑ90 لاکھ ڈالر کی کمی ،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 19 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو گئے ہیں اس کمی کے بعد اسٹیٹ بینک کے پاس 4 ارب 19 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 53 کروڑ 81لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں،اس طرح مجموعی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 9 ارب 73 کروڑ 11 لاکھ ڈالر ہیں ،اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی ادائیگیوں کے باعث ہو ئی ہے۔
لندنبرطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بالآخر پانچ سال بعد ایک نئی پوسٹ بریگزٹ ڈیل طے پا گئی ہے۔معاہدے کے تحت...
تہرانایران کی پارلیمنٹ نے ماسکو اور تہران کے درمیان 20 سالہ اسٹرٹیجک شراکت داری معاہدے کی منظوری دے دی، جس میں...
کراچی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کےدوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی...
نئی دہلی بھارت کےوزیر داخلہ نے کہاہے کہ بھارتی کمانڈوز نے ماؤ نواز باغیوں کے سربراہ کو ہلاک کر دیا، دہائیوں...
میڈرڈہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔قانون سازوں...
کوئٹہ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی بلوچستان میں عوام کی...
کراچیقومی سلامتی کے ایک عہدیدار نےگزشتہ روز کہا کہ امریکہ قتل سمیت سنگین جرائم کے مرتکب آٹھ تارکین وطن کو...
کراچیاستغاثہ نے گزشتہ روز بتایا کہ برطانوی اسلام مخالف کارکن اسٹیفن یاکسلے-لینن پر گزشتہ سال ملک گیر فسادات...