دبئی(اے ایف پی)دبئی میں پولیس نے گزشتہ روز کہا ہے کہ ایک اسرائیلی شخص پر دیگر 8 اسرائیلوں کے جان لیوا حملے کا محرک دوخاندانوں کے درمیان تنازع تھا۔حکام کے مطابق، متحدہ عرب امارات کے مرکزی سیاحتی مرکز دبئی کے بزنس بے علاقے میں بدھ کو ہونے والے حملے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 33 سالہ غسان شمسیح دم توڑ گیا۔دبئی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ تمام آٹھ مشتبہ افراد،پولیس کی حراست میں ہیں، یہ لوگ یورپی ملک سے سیاحت اور خریداری کے لیے آئے تھے۔ان کا تصادم شمسیہ میں ایک کیفے میں ہوا، جس میں ایک تیز دھار آلے کے استعمال کی وجہ سے متاثرہ شخص کی موت واقع ہوئی۔اسرائیل کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےخبررساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ 30 سالہ اسرائیلی شہری کو چھرا گھونپ کر قتل کیا گیا۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے...
لزبن پرتگال کی ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی نے گزشتہ روز بڑے پیمانے پر لیتھیم کی کان کے لیے گرین سگنل دے دیا، جو...
ویانا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کی جانب سے ممکنہ وضاحت موصول ہونے کے بعد کو غیر اعلانیہ...
ماسکو روس نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ اس نے یوکرین کی بحری افواج کے آخری بڑے جنگی جہاز کو تباہ کر دیا ہے، جو اس...
کوپن ہیگن ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے بدھ کو پارلیمنٹ میں جزوی طور پر چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے تحریر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے درمیان...
کراچی آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں جنگی جرائم کی انکوائری کو سامنے رکھتے ہوئے جنگی کارروائیوں اور...
بیجنگ چین کے سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز بتایا کہ صدر شی جن پنگ اور اعلیٰ حکام نے ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے...