ٹوکیو (اے ایف پی، جنگ نیوز) جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو سے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا، جاپانی میڈیا کے مطابق پولیس کو اطلاعملی کے ایک شخص نے خاتون کو چاقو مار دیا ہے،اطلاع ملنے پر پولیس کے موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی خاتون اور اہلکاروں کو اسپتال پہنچایا گیا تاہم خاتون اور دونوں پولیس اہلکار جانبر نہ ہو سکے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہوکر ایک مکان میں چھپے ہونے کی اطلاعات پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آمد و رفت پر پابندی لگادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے حملہ آور کی تلاش جاری ہے، جبکہ علاقہ مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے...
لزبن پرتگال کی ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی نے گزشتہ روز بڑے پیمانے پر لیتھیم کی کان کے لیے گرین سگنل دے دیا، جو...
ویانا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کی جانب سے ممکنہ وضاحت موصول ہونے کے بعد کو غیر اعلانیہ...
ماسکو روس نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ اس نے یوکرین کی بحری افواج کے آخری بڑے جنگی جہاز کو تباہ کر دیا ہے، جو اس...
کوپن ہیگن ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے بدھ کو پارلیمنٹ میں جزوی طور پر چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے تحریر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے درمیان...
کراچی آسٹریلیا کی فوج نے افغانستان میں جنگی جرائم کی انکوائری کو سامنے رکھتے ہوئے جنگی کارروائیوں اور...
بیجنگ چین کے سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز بتایا کہ صدر شی جن پنگ اور اعلیٰ حکام نے ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے...