جلہ جیم، یوم تکریم شہداکے سلسلے میں مقامی سکول میں تقریب

26 مئی ، 2023

جلہ جیم (نامہ نگار) یوم تکریم شہداکے سلسلے میں مقامی سکول میں تقریب کا انعقاد، بچوں نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا، ملی نغمے گائے اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے، اس موقع پر سکول ہذا کے پرنسپل میاں مبشر صمد کہا کہ شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔