میلسی، مقامی سکول کے زیر اہتمام تکریم شہدا ریلی

26 مئی ، 2023

میلسی( نامہ نگار) مقامی سکول کے زیر اہتمام یوم تکریم شہدا کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکا نے عظیم قربانیوں پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور میلسی کے سپوت یاسر منظور شہید کے گھر جاکر ان کی والدہ کو گلدستہ پیش کیا۔