انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31مئی ،یوم والدین یکم جون کو منایا جائیگا

26 مئی ، 2023

خانیوال (نمائندہ جنگ) والدین کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گاجبکہ دودھ کی اہمیت کا عالمی دن بھی یکم جون کو منایا جائے گا ،دریں اثناانسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن 31مئی کو منایا جائے گا، اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے مضر اثرات اور مہلک امراض عوام میں آگاہی فراہم کرناہے۔