میلسی: کریانہ شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

26 مئی ، 2023

میلسی(نامہ نگار) کریانہ شاپ سے نامعلوم چورتالے توڑکرلاکھوں روپے مالیت کا سامان لے گئے تفصیل کے مطابق سبزی منڈی کے قریبشیخ محمداسلم کیکریانہ شاپ سےنامعلوم چور تالے توڑ کرلاکھوں روپے مالیت کا سامان گاڑی میں لوڈ کرکے فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔