انعم اکرم اسسٹنٹ کمشنرکروڑلعل عیسن تعینات

26 مئی ، 2023

کروڑلعل عیسن (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر اسد علی 2ماہ کیلئے رخصت پر چلے گئے ان کی جگہ انعم اکرم کو اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن تعینات کردیاگیا ہے۔