کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ، روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 1.60 روپے تک کم ہو گئی،اوپن مارکیٹ میں استحکام،یورو کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ،پاونڈ ایک روپے تک سستا ہو گیا،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 1.60 روپے کی کمی سے 287.00روپے سے کم ہو کر 285.40روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کی کمی سے 287.50 روپے سے کم ہو کر 286.50 روپے ہو گئی ہے ،تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 306.00 روپے اور قیمت فروخت 309.00 روپے پر برقرار رہی ،فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 70پیسے کے اضافے سے 328.00 روپے سے بڑھ کر 328.70 روپے ہوگئی لیکن قیمت فروخت 332.00 روپے پر برقرار رہی،جبکہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 80پیسے کی کمی سے 379.00 روپے سے کم ہو کر 378.20روپے اور قیمت فروخت ایک روپے کی کمی سے 383.00 روپے سے کم ہو کر 382.00روپے ہو گئی ہے ،دریں اثنا جمعرات کو اسٹیٹ بینک کا ڈالر کلوزنگ ریٹ 1.39 روپے کی کمی سے 285.74روپے پر آگیا ہے۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل...
اسلام آباد سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو...
اسلام آبادامن کی نوبل یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک پروڈکشن پر کام کرنے پر...
اسلام آباد وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ ہاؤس...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ 20 کے چیف سائنٹفک آفیسر حفیظ اللہ کو پاکستان سائنس فائونڈیشن کے...
راولپنڈی امریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کےبل پر دستخط کر دیے ،امریکا میں ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو...
راولپنڈی محکمہ اسپشلائیزڈ ہیلتھ پنجاب نے صوبہ بھر کے 17 ہسپتال میں نئے ایم ایس تعینات کردئیے، ان مین ڈاکٹر...
اسلام آباد تمام پارلیمانی جماعتوں کو عددی اکثریت کے تناسب سے قائمہ کمیٹیوں کی صدارت دینے کا فیصلہ کر لیا...