اسلام آباد (پرویز شوکت، وقائع نگار) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ملک کی دفاعی، سکیورٹی اور فلاح و بہود کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک قرارداد منظور کی گئی منظور کی گئی قرارداد میں 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی شدید مذمت کی گئی۔ قرارداد میں مادرِ وطن کیلئے قربانیاں دینے والے جوانوں اور افسروں کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں فوج اور سکیورٹی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں افواج پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور 9 مئی کو پیش آنے والے آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے افسوسناک واقعات کی مذمت کی گئی۔
اسلام آباد کے الیکٹرک کے نومبر کے ایف سی اے کے حوالے سے نیپر ا میں گزشتہ روز عوامی سماعت ہوئی کے الیکٹرک نے4...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف 11 سے 13 فروری تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کرینگے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وہ صدر...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک “ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے چیف وہپ مسلم لیگ نون قومی اسمبلی...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور یو اے کے صدر کی جعلی تصاویر شیئر کرنے پر ایف آئی اے نے صحافی عمران...
اسلام آباد وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ، اس ضمن جار ی کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز...
اسلام آباد حساس ڈیٹااورسائبرحملوں سے بچانےکے نیٹ ورکس متاثر ہونےکے خطرات پیداہوگئے-نجی کمپنی پالو الٹو پین...
اسلام آبادحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے،پیٹرول 3 روپے 47 پیسےفی لٹر اور ہائی سپیڈ...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے خصوصی 44 فیصد کم رعایتی ٹیرف کو...