اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر،اپنے نامہ نگار سے)و فاقی حکومت نے پی ٹی ا ے کے ممبر ایڈ منسٹریشن میجر جنرل (ر) حفیظ الر حمنٰ کو چیئر مین پی ٹی اے مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیبنٹ ڈویژن نے گزشتہ روز ممبر ایڈمنسٹریشن پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی چیئرمین پی ٹی اے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ایک روز پہلے ہی کابینہ نے انہیں ممبر ایڈمن پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ذرائع کے مطابق میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے اپنے عہد ے کا چارج جمعرات کو بعد دوپہر سنبھال لیا ہے ۔
واشنگٹنامریکی نشریاتی ادارے کو حاصل کردہ آڈیو ریکارڈنگ کے ٹرانسکرپٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 کی...
اسلام آبادوزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2023-24ءمیں پہلی مرتبہ ورکنگ جرنلسٹس کی...
اسلام آباد چھوٹی صنعتوں کیلئے علیحدہ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی قائم،وفاقی بجٹ میں اسمال میڈیم انٹرپرائزز کےلئے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال کیلئےصنعتی و برآمدی شعبے کی ترقی کیلئے وزیراعظم کی سربراہی میں ایکسپورٹ کونسل...
کراچی سندھ کامالی سال 2023-24 کا 1730ارب روپے کا بجٹ ہفتہ 10 جون کو پیش کیا جائے گا‘یہ سندھ حکومت کا پانچواں...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2023-24ء کا جو فنانس بل جاری کیا ہے ایف بی آر کے ممبر ٹیکس پالیسی...
اسلام آباد حکومت نے مالی سال 2023-24 کے لیے وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن کے لیے 761 ارب روپے مختص کیے ہیں جس میں...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے ریسٹورنٹس میں کھانے کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ سے کرنے پر جی ایس ٹی کی شرح 15فیصد...