اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ میں آج بروز جمعہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم آڈیولیکس کمیشن کی تشکیل کیخلاف دائر کی گئی عمران خان وغیرہ کی آئینی درخواستوں کی سماعت ہوگی ، چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر،جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل پانچ رکنی لارجربنچ کیس کی سماعت کریگا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے آڈیو لیکس پر بنائی گئی پار لیمانی کمیٹی ...
لاہور اینٹی کرپشن پنجاب میں 9افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ، حسین احمد رضا چودھری...
اسلام آبادوفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی...
کوئٹہبلوچستان حکومت نے شہریوں کے لیے صحت کارڈ کا اجرا کردیا جس کے ذریعے انہیں دس لاکھ روپے تک کے مفت علاج کی...
اسلام آباد عمران خان کے دور حکومت کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال جن کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے وہ نیب...
کراچی جیو کے پروگرام’’ آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیرعلی نے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 8 ملزمان کو 14...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...