اسلام آباد (این این آئی)صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے مبینہ آڈیو لیک کمیشن کا طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا۔ جمعرات کو عابد زبیری نے طلبی کو نوٹس کی خلاف آئینی درخواست دائر کردی،آئینی درخواست میں وفاق، آڈیو لیک کمیشن، پیمرا اور پی ٹی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ مبینہ آڈیو لیک کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار دیا جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ آڈیو لیک کمیشن کا نوٹی فکیشن آرٹیکل 9، 14،18، 19، 25 کی خلاف ورزی ہے۔ مبینہ آڈیو لیک کمیشن کی کاروائی اور احکامات کا غیر آئینی غیر قانونی قرار دیا جائے۔
اسلام آباد ممکنہ ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ، ایف بی آر نے اربوں روپے کے ٹیکس فراڈ کے الزام میں...
کراچی جیو کے پروگرام ‘‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے...
اسلام آباد بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکرشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اپنے ملک کی نمائندگی کیلئے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف...
لاہور،کراچی ،اسلام آباد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اگرنریندر مودی خودپاکستان کا دورہ کرتے تو یہ...
اسلام آ باد عالمی بینک نے پاکستان کےپاور سیکٹرکےسرکلرڈیٹ میں اضافےپر تحفظات کااظہارکردیا-عالمی بینک کا...
اسلام آباد پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی پاکستانی مصنوعات کو عالمی ضروریات کے مطابق بنانے اور...
اسلا م آباد وزارت سائنس رائٹ سائزنگ، 2ادارے بند ،ایک کو ضم کرنے کی تجویز,رائٹ سائزنگ کی ذیلی کمیٹی کو پی سی...