کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا کہ اداروں میں بیٹھے لوگوں نے 70سال میں جو بویا اس کا نتیجہ 9مئی کو عملاً نظر آگیا،جے یو آئی ف کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی گود میں دوبارہ جانے کیلئے رو رہے ہیں، پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ جہاں آئین ،آئینی حقوق معطل ہوں اور عدلیہ کے فیصلوں کی تضحیک کی جائے وہاں غیراعلانیہ مارشل لاء ہوتا ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے آڈیو لیکس پر بنائی گئی پار لیمانی کمیٹی ...
لاہور اینٹی کرپشن پنجاب میں 9افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ، حسین احمد رضا چودھری...
اسلام آبادوفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی...
کوئٹہبلوچستان حکومت نے شہریوں کے لیے صحت کارڈ کا اجرا کردیا جس کے ذریعے انہیں دس لاکھ روپے تک کے مفت علاج کی...
اسلام آباد عمران خان کے دور حکومت کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال جن کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے وہ نیب...
کراچی جیو کے پروگرام’’ آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیرعلی نے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 8 ملزمان کو 14...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...