عمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملی

26 مئی ، 2023

کراچی ( تجزیہ ، زیب النسا برکی) 9 مئی کے بعد عمران خان کو 10 دن لگے کہ وہ فوجی اور سویلین انفراسٹرکچر اور عمارتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کریں۔ اور جو مذمت انہوں نے کی وہ بھی ان کے ناقدین کی نظر میں دوٹوک مذمت نہیں تھی بلکہ یہ ملفوف سی مذمت ہے۔