کراچی(جنگ نیوز)انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کم ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں قدر مستحکم رہی۔ دو تبادلہ منڈیوں کا ڈالر کے ریٹ کا فرق سوا 23 روپے ہوگیا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 39 پیسے کم ہوکر 285 روپے 74 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 13 پیسے تھا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے آڈیو لیکس پر بنائی گئی پار لیمانی کمیٹی ...
لاہور اینٹی کرپشن پنجاب میں 9افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ، حسین احمد رضا چودھری...
اسلام آبادوفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی...
کوئٹہبلوچستان حکومت نے شہریوں کے لیے صحت کارڈ کا اجرا کردیا جس کے ذریعے انہیں دس لاکھ روپے تک کے مفت علاج کی...
اسلام آباد عمران خان کے دور حکومت کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال جن کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے وہ نیب...
کراچی جیو کے پروگرام’’ آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیرعلی نے...
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 8 ملزمان کو 14...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...