لاہور(آئی این پی)لاہور اینٹی کرپشن کی عدالت کے خصوصی جج نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔عدالت نے چوہدری پرویز الہی کو گرفتار کرکے 2جون تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی کے 2وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، پہلا وارنٹ 25مئی کو ضمانت کی منسوخی کے بعد جاری ہوا جبکہ دوسرا وارنٹ 26مئی کو جاری کیا گیا۔اینٹی کرپشن ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔ سابق وزیراعلی پنجاب کی گوجرانوالہ مقدمہ میں ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔
اسلام آباد خسارے کا شکار پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی درخواستوں کے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن حسن رضا سعید کا تبادلہ کر کے اُنہیں سینئر جوائنٹ...
اسلام آبادسابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر...
لاہور پنجاب بورڈ آف ریونیو میں اربوں روپے مالیت کی متروکہ املاک جائیدادکی چھان بین کے لئے بنائی گئی صوبائی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس معاملے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کے...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...
اسلام آباد فیس بک ، واٹس اپ اور انسٹا گرام کی کمپنی میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کی شفافیت ، تحفظ...
اسلام آباد چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی ترقی و استحکام اور امن کیلئے...