بیجنگ میں دو روزہ پاکستانی ثقافتی میلہ، چینی شہریوں کی بھر پور شرکت

28 مئی ، 2023

بیجنگ (آئی این پی) چین میں پاکستان کے سفارت خانے کی جانب سے شروع ہونے والے دو روزہ پاکستان ثقافتی میلے میں چینی س شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق چین پاکستان سیاحت اور تبادلے کے سال کو منانے کے لیے چین میں پاکستان کے سفارت خانے کی جانب سے شروع ہونے والے دو روزہ پاکستان ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا۔