اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان نے سری نگر میں جی 20 ورکنگ گروپ اجلاس کی میزبانی کے بھارتی اقدام کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ متنازع علاقے میں جی 20 اجلاس منعقد کرنا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ غداری ہے، مقامی آبادی کو یرغمال بنا کر اور ان کے حقوق اور آزادیوں سے انکار کر کے سیاحت اور ترقی کو فروغ نہیں دیا جا سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں جی 20 اجلاس کر کے بھارت نے ایک اور بین الاقوامی فورم پر سیاست کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور عمان قابل تعریف ہیں۔
لاہور بھارت نے طویل فاصلے والے اگنی-5 ایم کے 2 میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اگنی سیریز کا جدید ترین اسٹریٹجک...
کراچی بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان، کیئر اسٹارمر پر استعفیٰ کا دباؤ بڑھ گیا۔ لیبر پارٹی 1400 سے زائد...
لندنفیصل آباد سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان اور کنزرویٹو پارٹی کی کونسلر عالیہ افضل...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
پیرس پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈمارشل کی قیادت میں دشمن کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملا دیا ، پاکستان ہی ہماری...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 16 پولیس افسران کے...
اسلام آباد قومی احتساب بیورو اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں...
لاہورشوگر ملز مالکان نے ایک مرتبہ پھر چینی برآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی اورحکومت سے 10لاکھ ٹن چینی برآمد...