اسلام آباد ( وقائع نگار)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین خیبرپختونخوا کی سابق نائب صدر بیگم تہماس خان کے انتقال پر اظہار رنج و غم کیا، انہوں نے مرحومہ کی صاحبزادی و سابق پارٹی ایم پی اے شازیہ تہماس سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ،بیگم تہماس خان مرحومہ کی پارٹی کیلئے خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، انہوں نے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...