بیجنگ (اے پی پی) چین کے شمالی صوبےہیبی کی داچینگ کاؤنٹی میں آتش بازی کےسامان میں دھماکے سے 4افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز زنگتون پولیس سٹیشن میں پولیس اہلکار آتش بازی کے سامان کی غیر قانونی طور پر تجارت کو روکنےکے سلسلے میں سامان کی چیکنگ کرنے کے ساتھ آتشبازی کے نمونے لے رہے تھے کہ سامان ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 2زخمی ہوگئے ۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق جائے وقوعہ پر 11 افراد موجود تھے جن میں سے 9کو ریسکیو کر کے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ریسکیو اہلکا رابھی سرچنگ کر رہی ہیں ۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...