نیویارک (اے ایف پی) امریکی ریاست کنیکٹی کٹ نے نوآبادیاتی امریکا میں تقریباً 400 سال قبل جادوٹونےکے مرتکب 12 افراد کو بے گناہ قرار دینے کی مہم کے بعد بری کر دیا گیا۔ 16 ویں صدی کے وسط میں شمال مشرقی ریاست کنیکٹی کٹ میں ٹرائل کے بعدجادو ٹونے کے مرتکب 12ملزمان میں سے گیارہ کو پھانسی دے دی گئی تھی، جن میں سے ایک کو رہائی مل گئی تھی۔ نیو انگلینڈ کی ریاست میں قانون سازوں نے جمعرات کو ایک قرارداد منظور کی جس میں ان کی بے گناہی کا اعلان کیا گیا اور نو خواتین اور دو مردوں کی موت کو انصاف کا قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی گئی۔ ایک گروپ ٹرائل ایکونریشن پروجیکٹ، جس میں پھانسی پانے والے جادوگروں میں سے کچھ کی اولادیں شامل ہیں۔ اس گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ان سینیٹرز کی مہربانی ہے جنہوں نے اس اقدام کے حق میں 33-1 ووٹ دیا۔ یہ فیصلہ نیو انگلینڈ میں پہلی ڈائن پھانسی کی 376 ویں سالگرہ کے موقع پر سامنے آیا ، جو کہ ایلس ینگ کی تھی۔ 17ویں صدی میں نیو انگلینڈ میں سیکڑوں لوگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگایا گیا تھا -درجنوں کو بالآخر پھانسی دے دی گئی۔
راولپنڈی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغاسیدحسین مقدسی نے کہاہے کہ معرکہ حق نظریہ اساسی کی...
کراچی ایران میں جنگ اور انٹرنیٹ بندش کے باعث بڑے پیمانے پر برطرفیاں، معیشت شدید دباؤ میں، امریکی و اسرائیلی...
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی اپیل پر معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے اور آپریشن بنیان...
اسلام آبادپاکستان اسپورٹس بورڈ نے چیس فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد نوٹیفکیشن...
اسلام آبادخیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان سے تعلق رکھنے والی 31 خواتین نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لوکل...
اسلام آباد سینیٹ نے سندھ کے علاقے ٹنڈو مستی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی روبینہ چانڈیو کا معاملہ انسانی...
اسلام آباد ترکیہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیرِ اہتمام معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے سلسلے میں ایک پر وقار...
کراچی ایتھوپیا کی خاتون 12 سال بعد بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال،چار لڑکے اور ایک لڑکی، سب صحت...