حوصلہ مندی … ……انور شعورؔ

اداریہ
28 مئی ، 2023
ہر مصیبت، ہر بلا کا توڑ ہے
حوصلہ مندی جوان و پیر کی
قوم کو آج اجتماعی طور پر
ہے ضرورت نعرئہ تکبیر کی