لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین اسمبلی نے مسلم لیگ ق سےشمولیت اختیارکیلئے رابطہ کرلیا ہے،ارکان نے انتخابی ٹکٹ کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ق لیگی قیادت سے رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللہ کموکا اورچوہدری اخلاق و دیگر شامل ہیں۔ ق لیگ نے چوہدری سرور کو رابطوں کی ذمہ داری دے دی جبکہ دوسری جماعتوں سے بات چیت کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں۔ تحریک انصاف کے اراکین کی ایڈجسٹمنٹ کا اختیار بھی چوہدری سرور کو دے دیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ق لیگ سے رابطے کرنے والوں کی اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت عیدکے بعد تک ملتوی کرتے...
اسلام آبادآن لائن کسٹمز کلیئرنس سسٹم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پاکستان سنگل ونڈو کے ساتھ ملی بھگت پر کئی...
اسلام آباد چینی ایکسپورٹ ہوتی رہی اور ملک میں قیمتیں بڑھتی رہیں-موجودہ حکومت میں چینی کی برآمد اورقیمتوں...
لاہور،کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کی کامیابی کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ، حفیظ پاشا نےکہا ہے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت ریلویز ، بلال اظہر...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئیے ہم سب مل کر گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں،...
کراچی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں...