اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس پر آج رات ہی عمل ہونا تھا۔ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ملک کی ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس پر آج رات ہی عمل ہونا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گفتگو پی ٹی آئی کے رہنما کے گھر چھاپے سے متعلق ہے اور دوسرا ڈرامہ یہ تھا کہ ریپ ایکٹ کیاجائے، مقصد تھا کہ ریپ ایکٹ کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لگایاجائے اور ریپ ایکٹ کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایاجائے۔
کراچی غیر ملکی ایئر لائن سے ابو ظہبی سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آنے والے مسافر کے سامان سے 19...
اسلام آ باد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو نیدرلینڈز کے وزیرِ خارجہ ٹام بیرینڈسن...
کراچی نیٹو میں ایران جنگ کے دوران امریکاکواڈوں تک رسائی دینے پر اختلاف، یورپی ممالک میں فوجی سہولت دینے پر...
اسلام آ باد وفاقی وزارت برائے مذہبی امور برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام وساکھی میلہ اور327 ویں...
کراچی پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ سید محمد نہال...
کراچی بلوم برگ کا کہنا ہے لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا۔ جبکہ سی این این کے مطابق ٹرمپ کی نیتن...
کراچی بھارت نے دفاعی خود انحصاری کو سب سے بڑی ترجیح قرار دے دیا۔ 36 روزہ ایران جنگ نے بھارتی فوج کی آنکھیں...
کراچی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنی عسکری موجودگی میں...