لاہور(جنرل رپورٹر)ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی ایٹمی دھماکوں کی 25ویں سالگرہ آج 28مئی کو ملی جوش و جذبہ کے ساتھ یوم تکبیر کےطور پر منائی جارہی ہے اس مناسبت سے مختلف سیاسی سماجی وتاجر تنظیموں کی جانب سے ریلیاں ،جلوس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا، شہر کی سب سے بڑی تقریب پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام مینار پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوگی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے، تقریب میں ایٹمی دھماکوں کی اہمیت اور پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام لبرٹی چوک پر ریلی کا اہتمام کیا جائے گا، مریم نواز خطاب کرینگی،یہ تقریب شام سات بجے ہوگی،آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف تاجر و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام بھی ریلیوں اور خیر مقدمی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں 28مئی 1998کو ملک کے ایٹمی طاقت بننے کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔
اسلام آ باد سی ڈی اے انتظامیہ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی روشنی میں مزید 20 افسران اور اہل کا روںکو عہدوں سے ہٹا...
کراچی گزشتہ ایک ماہ سے جاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران کیخلاف کرپشن کی تحقیقات اور...
کراچی بہار اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی تیاری، 122نشستوں پر ووٹنگ آج ہوگی،مہم میں 450سے زائد پروازیں اور...
نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرواسٹیشن کےقریب دھماکا ہوا ہے، جس میں اب تک13 افراد کی...
کراچی امریکی جج نے صدر ٹرمپ کے قانون پر حملے کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ اب خاموش رہنا ناقابلِ برداشت...
اسلام آباد مولانا فضل الرحمان 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کو خیرباد کہہ کر دو ووٹوں کے ساتھ بنگلہ دیش چلے...
کراچی بی بی سی چیئر کی ٹرمپ کی تقریر کی ترمیم پر معذرت جانبداری الزامات کی تردید،سامیر شاہ کا کہنا تھا ادارے...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب آئی ٹی اور سلیکون کے انقلابی دور میں داخل ہورہاہے،...