قوم آج یوم تکبیرکی سلورجوبلیمنارہی ہے،آئی ایس پی آر

28 مئی ، 2023

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک فوج نے کہا ہے کہ قوم آج یوم تکبیرکی سلورجوبلی منارہی ہے،آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نےاس دن کم ازکم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی، اس کامیابی نے خطے میں طاقت کےتوازن کونئی شکل دی،سائنسدانوں اور انجینیرزکوسلام جنھوں نےناممکن کوحقیقت میں بدلا۔