سربیا کا فوج کو کوسوو کی سرحد کی جانب پیش قدمی کا حکم

28 مئی ، 2023

بلغراد(این این آئی)سربیا نے اپنی فوج کو کوسوو کی سرحد کی جانب پیش قدمی کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے فوج کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت کی ۔سربین وزیر دفاع نے کہا کہ کوسوو میں سربین کمیونٹی کیخلاف دہشتگردی ہو رہی ہے۔