اسلام آباد(خالد مصطفی) روس سے پاکستان کے لئے ایک لاکھ ٹن خام تیل لانے والا بحری جہاز پچھلے ہفتے مصر تک پہنچ گیا جہاں وہ سویز کینال سے گزرنے کے لئے بحری جہازوں کی لمبی قطار میں ہے اور یہ بحری جہاز بحر روم سے گزر کر بحر احمر پنچنے کی تیاری کرے گا جو بعد ازاں پاکستانی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچے گا۔ ایک سرکاری افسر نے بتایا ہے کہ سویز کینال یورپ اور ایشیاء کے مابین تجارت کے لئے نہایت مصروف گزرگاہ ہے۔ پاکستان خام تیل لانے والا بحری جہاز عمان میں بھی ٹھہرے گا سے ایک چھوٹے بحری جہاز میں پچاس ہزار ٹن خام تیل کراچی کی بندر گاہ پورٹ قاسم لائے گا۔ یہی چھوٹا بحری جہاز بقیہ پچاس ہزار ٹن خام تیل پاکستان لائے گا جس میں تقریبا 10 دن لگیں گے۔ روس سے آنے والے خام تیل کو پاکستان ریفائنری میں ریفائن کیا جائے گا اور اسے قابل استعمال بنائے گا۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کو تحر یری طور پر بتادیا گیا کہ مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے پیش نظر ایم ٹو، ایم تھری...
اسلام آباد پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں پر منتقلی کیلئے سویڈش گرین فنڈ سے درخواست، پاکستانی بینکوں کے ذریعے...
اسلام آباد سٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراونڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، تمام ریگولیٹری تقاضے...
اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی ریٹائرمنٹ میں ایک روز باقی رہ...
کراچی سینئر سیاستدان اورسینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا میں تو کئی دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ مذاکرات نہیں مذاق ہورہا...
کراچی جیو نیو ز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ ‘‘ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے...
اسلام آباد حکومتی کمیٹی کی طرف سے مذاکرات میں واپس آنے کے لئے حزب اختلاف سے اپیل کے باوجود اس امر کا امکان...
اسلام آبادقومی اسمبلی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل اورمتنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل2025ءمنظورکرلیا‘صحافیوں...