اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں نے امریکی مصنف کے ایک قول کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور میں لگائی۔ امریکی مصنف کا قول یہ ہے استقامت اپنا انجن بننے دیں اور اپنے ایندھن کی امید کریں۔ اس سے قبل فواد چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور پر لگا رکھی تھی۔ دوسری طرف فواد چودھری کے ٹوئٹر بائیو میں اب تک پاکستان تحریک انصاف لکھا ہوا ہے۔
اسلام آباد افغان ٹرانزٹ ٹریڈکےحوالےسے وفاقی حکومت نےبڑااقدام اٹھاتے ہوئےتمام پھنسے ہوئےافغان ٹرانزٹ...
کراچیعوام بدلہ لینے کیلئے جن قاتلوں کو یاد رکھیں گے وہ ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، ایران،صدر ٹرمپ نے ایرانی عوام...
اسلام آبادکا بینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے لیے 2 ارب...
راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کرینگے کوئی...
بیجنگ چین کی قومی دفاعی سائنس و ٹیکنالوجی صنعت بیورو کے مطابق چینی جنگی طیارے جے 10 سی ای نے مئی 2025 میں اپنی...
پشاور ٹانک میں ہونے والے ہولناک حملے میں سات پولیس اہلکاروں کی شہادت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔...
اسلام آبادتحریک انصاف نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت دے دی اور تمام فریقوں کے اتفاق...
اسلام آبادپاکستان اور سعودیہ کا معدنیات شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری پر غور، اسلام آباد اور ریاض نے کان...