لاہور (پی پی آ ئی) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس (جناح ہاؤس )میں آگ پٹرول سے نہیں کیمیکل سے لگائی گئی، 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس کے دورے کے دوران ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے لیگی رہنما نے کہا کہ سب جانتے ہیں یہ قائداعظم کا گھر اور کورکمانڈر ہاؤس ہے، تحریک انصاف کی ساری لیڈر شپ یہاں موجود تھی، اسکے باوجود تحریک انصاف کے شرپسندوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور اس کے تقدس کو پامال لیا۔
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمان نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو سٹار لنک کے حوالے...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنمااور وزیراعظم کےمشیر...
اسلام آباد وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو گھر سے گھر تک سہولیات کی فراہمی اور مناسک حج کی ادائیگی کے لئے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام نے حکومتی بل ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024کثرت...
اسلام آباد پاکستان نے تیل سپلائی چین کو ڈیجیٹائز کرنے کا آغاز کردیا، غیر قانونی پیٹرول پمپس کی روک تھام...
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے...
اسلام آ باد وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کے سوالات کے جوابات نہ آنے پر اسپیکر سر دار ایاز صا دق نے برہمی...