اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے کہ اطلاعات کے مطابق سرکاری محکموں کو بدنام کرنے کی منظم مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت ہر عہدے کے افسران کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، تمام خواتین قابل احترام ہیں لیکن کچھ کو اس مہم میں استعمال کیا جا سکتا ہے ایسے مذموم ہتھکنڈے غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے ماضی میں استعمال کرتے رہے ہیں ،پولیس ترجمان کےمطابق تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ایسی چال سے بچنے کیلئے معاملات کو شفاف رکھیں تمام دفاتر، تھانوں اور حوالات میں کیمرے ٹھیک رکھیں۔
اسلام آباد چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمان نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو سٹار لنک کے حوالے...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنمااور وزیراعظم کےمشیر...
اسلام آباد وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو گھر سے گھر تک سہولیات کی فراہمی اور مناسک حج کی ادائیگی کے لئے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام نے حکومتی بل ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024کثرت...
اسلام آباد پاکستان نے تیل سپلائی چین کو ڈیجیٹائز کرنے کا آغاز کردیا، غیر قانونی پیٹرول پمپس کی روک تھام...
اسلام آباد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے...
اسلام آ باد وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کے سوالات کے جوابات نہ آنے پر اسپیکر سر دار ایاز صا دق نے برہمی...