راست … … ……انور شعورؔ

اداریہ
29 مئی ، 2023
یہ وقت ہے عزم پر عمل کا
کیوں بحث بڑھائی جارہی ہے
اب چاہئے جلد راست اقدام
کیوں دیر لگائی جا رہی ہے