راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار کا بلوچستان کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر پراپیگنڈا کے لیے بھارتی صحافیوں کا استعمال کیا گیا، بھارتی صحافی کے بلوچ دہشتگردوں سے ہمسایہ ملک میں موجود سہولت کاروں کے ذریعے رابطوں کا انکشاف بھارتی خفیہ ایجنسی را کے بلوچستان ڈیسک کے انچارج کرنل اشوک سے براہ راست رابطے میں رہنے والا بھارتی صحافی منیش رائے بلوچستان کے پرامن نوجوانوں کو بہکانے اور بلوچستان میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے مختلف پمفلٹس اورتربیتی دستاویزات کو پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کررہا ہے۔
کراچیبھارتی کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بعد تمام دھرو ہیلی کاپٹرز کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا...
اسلام آباد سکھر الیکٹرک سلائی کمیشن کو بھاری نقصانات سے بچانے اور کرپشن سے نمٹنے کا اختیار فوج، ایف آئی اے...
کوئٹہ حکومت پاکستان ریونیو ڈویژن فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ چوتھے آفیشل بارڈر...
کراچیایران میں فضائی دفاعی مشقیں کی گئیں۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق مشقیں فردو اور خنداب کے فضائی دفاعی...
لاہورصوبائی و یر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جب سے عمران خان کا منہ بند ہے ملک کا ہر شعبہ ترقی کی طرف بڑھ...
نیکوسیا قبرص کے چیف پراسیکیوٹر نے پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے پاکستانی شخص کی موت کی تحقیقات کیلئے ایک...
پشاور پشاور کے کاروباری و سیاسی شخصیت سے حساس ادارے کے جعلی اہلکار وں نےکروڑوں روپے ہڑپ کرلئے گئے جبکہ انہیں...
کوئٹہ سنجدی میں میتھین گیس کے نتیجے میں دھماکے سے متاثرہ کوئلہ کان میں پھنسے مزید سات کانکنوں کی لاشیں نکال...