لاہور(پی پی آ ئی ) پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ جو فواد چوہدری کررہے ہیں میں اس میں سرگرم نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر گلبرگ میں عسکری ٹاور پر حملہ اورجلائوگھیرائوسے متعلق کیس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت13جون تک منظورکرلی اور انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت نے اسد عمر کو مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ فوادچوہدری ایکٹو ہیں تو وہی بتائیں گے کہ کیاکررہے ہیں اور جو فواد چوہدری کررہے ہیں، میں اس میں ایکٹو نہیں۔
کراچیایر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظرمیں...
کراچیشام کی صورتِ حال پر اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے رپورٹ جاری کر دی۔اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے...
کھنو بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور میں حکام نے معاملہ عدالت میں زیر التوا ہونے کے باوجود 180سال پرانی...
پیرس نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری میں عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی اولین...
بیجنگ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما نینگ نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کے بیان کے حوالے سے ایک سوال کا...
اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے افواج پاکستان کی جانب سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک اور وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے اپنے تعلیم دوست وژن کے تسلسل کو...
کوئٹہ بلوچستان حکومت نے صوبے کی جامعات کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لئے 1ارب 35کروڑ روپے سے زائد رقم جاری...