اسلام آباد(آئی این پی) لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعکرادی،لاپتہ افراد کمیشن میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 2346ہے۔گزشتہ روز لاپتہ افراد کمیشن نے ماہانہ پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 2346ہے، رواں ماہ مئی میں کمیشن کو 82مقدمات موصول ہوئے اور 88مقدمات نمٹائے گئے، نمٹائے گئے 88مقدمات میں سے 73افراد گھروں کو واپس پہنچ گئے ، رواں ماہ مئی میں لاپتہ ایک شخص کی لاش ملی ، ایک شخص حراستی مرکزجبکہ ایک جیل میں ہے،مئی میں 12مقدمات جبری گمشدگی نہ ہونے پر نمٹائے گئے، لاپتہ افراد کمیشن کو گزشتہ ماہ اپریل تک مجموعی طور پر 9707مقدمات موصول ہوئے، گزشتہ ماہ اپریل تک کمیشن نے 7273مقدمات نمٹائے۔
کراچیایر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظرمیں...
کراچیشام کی صورتِ حال پر اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے رپورٹ جاری کر دی۔اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے...
کھنو بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور میں حکام نے معاملہ عدالت میں زیر التوا ہونے کے باوجود 180سال پرانی...
پیرس نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ جنوری میں عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی اولین...
بیجنگ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما نینگ نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کے بیان کے حوالے سے ایک سوال کا...
اسلام آباد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے افواج پاکستان کی جانب سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ...
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک اور وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے اپنے تعلیم دوست وژن کے تسلسل کو...
کوئٹہ بلوچستان حکومت نے صوبے کی جامعات کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لئے 1ارب 35کروڑ روپے سے زائد رقم جاری...