کراچی ( آن لائن ) کئی دہائیوں سے متنازع بنے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک بار پھر چین سے رجوع کیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کی صبح کراچی سرکلر ریلوے ( کے سی آر ) سے متعلق اجلاس منعقد کیا، جس میں وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، سینئر ممبر بقا اللّٰہ انڑ، کمشنر کراچی اقبال میمن اور وزیرِ اعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے بتایا گیا کہ کے سی آر منصوبہ شہر کی ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لیے ضروری ہے،کے سی آر منصوبہ دوبارہ چین کے حکام کو بھیجا گیا ہے جو امید ہے کہ منظور ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اس منصوبے کو جلد شروع کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
ڈیرہ اللہ یار ایکسائز پولیس جعفرآباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناکرملزم...
کوئٹہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کیپٹن عبداللہ بن عارف نے جان محمد روڈ پر گیس سلنڈر سے تباہ شدہ گھر کا دورہ کیا اور زخمی...
ہرنائی شاہرگ پی،ایم، ڈی، سی چیک پوسٹ کے قریب کول مائن گودام ایسوسی ایشن شاہرگ کی جانب سے کول مائن روڈ کو ضلع...
کوئٹہ کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چاغی، نوشکی، قلات، بارکھان، خضدار، ہرنائی، ژوب،...
ڈیرہ مراد جمالیجماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر بشیر احمد ماندائی کی زیر صدارت جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی...
قلعہ سیف اللہ رکن صوبائی اسمبلی مولانا نوراللہ نے گوال اسماعیل زئی کے علاقے میں دو افراد کے اغوا کے واقعے جس...
کوئٹہسیکرٹری توانائی محمد داؤد بازئی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ صوبے کے زرعی ٹیوب...
پشاور گورنر خیبرپختونخواء فیصل کریم کنڈی نے کرک امبیری کلے ٹریفک حادثہ کا نوٹس لے لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا...