کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب کو ریلیف نہیں دیا گیا تو مرحلہ وار احتجاج کی کال دینے پر مجبور ہونگے،بجٹ سے پہلے حکومت کل جماعتی کانفرنس بلائے اور غریبوں کو ریلیف دینے کیلئے مشترکہ ومتفقہ پالیسی بنائے، پاکستان کے عوام ایک قوم ہیں اور یکجہتی کے ساتھ قومی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اپنی رہائش گاہ قادری ہاؤس پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے استحکام اور غربت کے خاتمے کیلئے حکومت کو اب قوم کے مفاد میں جرأت مندانہ فیصلے کرنے ہونگے۔
کراچی بفرزون سیکٹر 15/B کنٹری ٹاور فلیٹس کوئٹہ زکریا ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص...
کراچی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔...
کراچی منگھوپیر غازی گوٹھ عثمان غنی مسجد کے قریب شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 بچیاں زخمی ہو گئیں۔زخمی ہونے...
کراچی ڈیفنس پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی رکھنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت علی...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کے...
کراچی سندھ پولیس نے شہروں ، شاہراہوں ، ٹریفک ، ریلوے ٹریک ، ہائے ویز اور کچے کے علاقوں کی موثر و مستقل نگرانی...
کراچی نیو کراچی سندھ ہوٹل کے قریب تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال...
کراچیکراچی سے بزریعہ سڑک اسلحہ کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ...