مبینہ پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، 3 گرفتار

02 جون ، 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد نمبر 3 عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں نامعلوم ڈاکو ہلاک ہوگیا ،شاہراہِ نور جہاں پولیس نے بلاک کیو کٹی پہاڑی کے قر یب مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو نور زمین کو زخمی حالت میں اور ساتھی محمد منصور کو گرفتار کرکے ایک پستول اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا، گلشن معمار پولیس نے کریم شاہ روڈپر ملزم فلک نیاز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔