کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ چیمپئن لاہور قلندرز نے ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ ایم او یو سائن ہوگیا ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ الخدمت کے تعاون سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں بہترین تربیت دی جائے گی۔ انجینئر احمد حماد صدر الخدمت فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ قلندرز کے ساتھ شراکت داری پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
کراچی پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا بدھ کو ہونے والا پہلا ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس بعض ناگزیر وجوہات کی...
کراچی انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہیں...
کراچی پاکستان کے اسپنر نعمان علی دوسری بار آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کا ایوارڈ نہ جیت سکے۔ ملتان میں...
کراچیآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کومنگل کو کراچی مقامی اسپتال میں لایا گیا۔کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کو ٹرافی...
کراچیگوجرانوالہ میں قومی بیس بال چیمپئن شپ میں سندھ نے گلگت ، بلوچستان نے سندھ ، واپڈا نے کے پی کے، ایچ ای سی...
کراچی نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں مردوں کی50 کلوگرام کیٹیگری کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔ 48کلوگرام ویمنز...
کراچی 19 فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ میچ سے قبل پی سی بی ایک تقریب کرائے گا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے...
کراچی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم میں تبدیلی کا امکان ختم ہوگیا اور وہی پندرہ کھلاڑی...