لاہور(صباح نیوز) برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190ملین پاؤنڈز کے کیس میں 3 سابق وزرا ء نے نیب میں اپنے بیانات قلم بند کرا دئیے۔ ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی، فروغ نسیم اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما علی زیدی نے بتایا کہ اس رقم سے متعلق معاملہ کابینہ کے ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا۔تینوں سابق وزرا ء نے نیب میں اپنے بیان قلمبند کرواتے ہوئے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں ہمیں کوئی بریفنگ دی گئی اور نہ دستاویزات، بس کہا گیا کہ منظوری دے دیں۔نیب نے تینوں سابق وزرا سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190ملین پاؤنڈز کیس سے متعلق ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے امریکی قونصل خانے میں...
لاہور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ حکام کی ٹیم انتظامات...
اسلام آباد روسی طلبا کے وفد نے جنگ جیو کا مطالعاتی دورہ کیا۔ مجیمو یونیورسٹی کے طلبا نے شستہ اردو میں گفتگو...
کراچی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت ایک بار پھر معطل کردی ہے۔جیو نیوز کے مطابق...
کراچی امریکی عدالت نے 20لاکھ وفاقی ملازمین کیلئے حکومت کی جانب سے مستعفی ہونے کی پیشکش کی ڈیڈ لائن بڑھادی ہے ،...
اسلام آباد سابق فوجی صدر اور چیف آف آرمی سٹاف پرویز مشرف کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی، ان کے سوگ کے...
کراچی سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے 14فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس...