کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکا کے وفاقی استغاثہ کے پاس سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 2021 کی آڈیو ریکارڈنگ موجود ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ایران پر ممکنہ حملے کے بارے میں پینٹاگون کی خفیہ دستاویز اپنے پاس رکھی تھی۔غیرملک خبر رساں ادا رےنے امریکی نشریاتی ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ریکارڈنگ فیڈرل پراسیکیوٹر کے پاس موجود ہے اگرچہ امریکی نشریاتی ادارے نے یہ ریکارڈنگ نہیں سنی تاہم متعدد ذرائع سے اس کی تصدیق کی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریکارڈنگ سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹرمپ جو 2024کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار بننے کے خواہاں ہیں۔
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ...
کراچی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے امریکی قونصل خانے میں...
لاہور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ حکام کی ٹیم انتظامات...
اسلام آباد روسی طلبا کے وفد نے جنگ جیو کا مطالعاتی دورہ کیا۔ مجیمو یونیورسٹی کے طلبا نے شستہ اردو میں گفتگو...
کراچی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت ایک بار پھر معطل کردی ہے۔جیو نیوز کے مطابق...
کراچی امریکی عدالت نے 20لاکھ وفاقی ملازمین کیلئے حکومت کی جانب سے مستعفی ہونے کی پیشکش کی ڈیڈ لائن بڑھادی ہے ،...
اسلام آباد سابق فوجی صدر اور چیف آف آرمی سٹاف پرویز مشرف کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی، ان کے سوگ کے...
کراچی سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے 14فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس...