کراچی (نیوز ڈیسک) چین کے سائنس دانوں نے زمین کی بیرونی پرت (قشر ارض) میں 32 ہزار 808 فٹ (10 ہزار گز) گہرے سوراخ کی کھدائی شروع کر دی ہے، زمین کی 14 کروڑ 50 لاکھ پرانی تہہ تک 10 بین الابراعظمی چٹانوں میں سوراخ کیا جائے گا ۔ امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی دوسری بڑی معیشت کرہ ارض کی سطح کے اوپر اور نیچے تیل کے نئے ذخائر کے مواقع تلاش کر رہی ہے۔ رپورٹ میں سرکاری خبر رساں ادارے زینوا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چین کی سب سے گہرے سوراخ کے لیے کھدائی تیل کے ذخائر سے مالامال اور مسلم اکثریتی خطے سنکیانگ میں منگل سے شروع ہوگئی ہے۔منگل کو ہی چین نے اپنے پہلے سویلین خلاباز کو صحرائے گوبی سے خلائی سٹیشن بھیج دیا تھا۔
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مارکیٹ میں جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا، منافع کی خاطر فروخت کا دباو بڑھنے سے...
کراچی جیوکے پروگرام ʼʼرپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق نے اپنے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ موجودہ حالات...
کراچیمہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے بدھ کو شہدائے اردو کی قبروں پر حاضری دی اور ان کےبلند درجات...
کراچی جیوکے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل...
اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی...
اسلام آبادسینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے بیرون ملک سے ترسیلات زر سے متعلق سٹیٹ بنک کی جانب سے دی جانیوالی مراعات...
کراچیدبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق...
کراچی فیصل آباد سائبر اسکینڈل کے مرکزی ملزم ایک حساس ادارے کی تحویل میں ہے اور مکمل تفتیش کے بعد اس کو...